یہ نہیں کے وہ احسان بہت کرتا ہے ۔

January 28, 2021
Love
0 0

یہ نہیں کے وہ احسان بہت کرتا ہے ۔
ہاں، اپنے احسان کا اعلان بہت کرتا ہے ۔
۔۔
اپ اس بات کو سچ ہی نہ سمجھ لیجیے گا ۔
وہ میری جان، میری جان بہت کرتا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *