کہ ہجر کاٹ لیا ہے اب وصال باقی ہے

March 15, 2021
Love
0 0

بھی تو عشق میں ہونا کمال باقی ہے
کہ ہجر کاٹ لیا ہے اب وصال باقی ہے

تیری تلاش میں آدھی صدی بتا آئی
جنوب ڈھونڈ لِیا، اب شمال باقی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *