کوئی گالی بھی دے تو میں سن کے ضبط کرتی ہوں

January 19, 2021
Admiration
0 0

کوئی گالی بھی دے تو میں سن کے ضبط کرتی ہوں

میرے دشمن سمجھتے ہیں مجھے غصہ نہیں آتا

میرے گھر کے بڑے اکثر مجھے یہ درس دیتے ہیں

کے کتا کاٹ بھی جائے تو اسے کاٹا نہیں جاتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *