کسی کو راہ بدلنے میں زرا سی دیر لگتی ہے

March 15, 2021
complaint
0 0

زمانہ دوست ہوجائے تو بہت محتاط ہوجانا
کہ اس کا رنگ بدلنے میں زرا سی دیر لگتی ہے

کوئی جب خواب دیکھو تو فوراً بھلا دینا
کہ نیندیں ٹوٹ جانے میں زرا سی دیر لگتی ہے

کسی کو دکھ دینا تو اتنا سوچ کر دینا
کسی کی آہ لگنے میں زرا سی دیر لگتی ہے

بہت ہی معتبر ہیں جس کو محبت راس آجائے
کسی کو راہ بدلنے میں زرا سی دیر لگتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *