پہلے جو میرا رنگ تھا اب وہ نہیں رہا

January 28, 2021
sad
0 0

پہلے جو میرا رنگ تھا اب وہ نہیں رہا
میلا کِیا ہے جس نے وہی دھو نہیں رہا
سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *