وہ کہ ہرعہدمحبت سےمکرتاجائے

January 28, 2021
Love
0 0

وہ کہ ہرعہدمحبت سےمکرتاجائے
دل وہ ظالم کہ اسی شخص پہ مرتاجائے
میرےپہلو میں وہ آیابھی توخوشبوکی طرح
میں اسےجتناسمیٹوں وہ بکھرتاجائے
کھلتےجائیں جو ترےبند قبازلف کےساتھ
رنگ پیراہن شب اورنکھرتاجائے
کیوں نہ ہم اسکو دل و جان سےچاہیں
وہ جو اک دشمن جاں پیار بھی کرتاجائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *