میرے جسم سے میری روح نکال دی اس نے

January 19, 2021
complaint
0 0

میرے جسم سے میری روح نکال دی اس نے

مجھے اداس رہنے کی عادت ڈال دی اس نے

میں نے جب بھی اسے اپنا بنانا چاہا

 باتوں باتوں میں ہی بات ٹال دی اس نے

جب کسی نے پوچھا چاہے کیا ہے پہلے توبہت رویا 

پھر میری مثال دی اس نے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *