مجھ کو تسلیاں نہ دے رویا نہیں ہوں میں

January 28, 2021
broken
0 0

مجھ کو تسلیاں نہ دے رویا نہیں ہوں میں
لالی ہے یہ جو آنکھ میں سویا نہیں ہوں میں

ہونے کو مجھ سے کیا نہیں ہوتا مگر یہاں
بیٹھا ہوں تیری بزم میں گویا نہیں ہوں میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *