مجھے سانس سانس گراں لگے،

January 28, 2021
Love
0 0

مجھے سانس سانس گراں لگے،
یہ وجود وہم و گمان لگے،
میں تلاش خود کو کروں کہاں،
میری ذات خواب و خیال ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *