شام کی آخری فلائٹ سے بھی آسکتی ہو

January 28, 2021
Love
0 0

شام کی آخری فلائٹ سے بھی آسکتی ہو
تم میرے شہر سے ہوکر بھی تو جا سکتی ہو

مینے جس جس کو بھی چاہا ہے بہت چاہا ہے
تم کسی ایک سے تصدیق کرا سکتی ہو

کل میں اک خواب کسی آنکھ میں بھول آیا تھا
کیا تم اس خواب کا انجام بتا سکتی ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *