زخم بھرتے ہی پھر سے تازہ ہو گئے

January 28, 2021
broken
0 0

زخم بھرتے ہی پھر سے تازہ ہو گئے
آج ہم لاچار پھر لحاضہ ہو گئے
جن کا دل دکھانے سے بچتے تھے
ان کے دل ہی مردہ جنازہ ہو گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *