جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو

January 28, 2021
complaint
0 0

جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو
اس طرح ہمیں پریشان کرتے ہو
پوچھتے ہو تمہیں کیا پسند ہے ؟؟
جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *