اِس تکلف کی کیا ضرورت تھی ؟؟

March 15, 2021
patience
0 0

یوں بھی ھم دُور دُور رھتے تھے
یوں بھی سینوں میں اِک کدورت تھی
تم نے رسماً بھلا دیا , ورنہ
اِس تکلف کی کیا ضرورت تھی ؟؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *